امام خمینی تحقیقی و تعلیمی اداره
آنلاین تعلیم کا مرکز
27 گلستان اسٹریٹ ، محمد امین روڈ. قم ایران
فون : 5- 32908193 25 98+
فیکس: 32936002 25 98+
پوسٹ کوڈ: 3716684171
ای میل :info@ictvu.com
موسسہ آموزشی و پژوہشی امام خمینی مقام معظم رہبری کی نظارت میں سر گرم عمل ہے اور اس کا رئیس اور مدیر آپ ہی کی جانب سے معین ہوتا ہے. درحال حاضر موجودہ وقت میں یہ اہم ذمہ داری رہبر انقلاب کی جانب سے فیلسوف و حکیم فرزانہ حضرت استاد علامہ محمد تقی مصباح یزدی کو دی گئی ہے. آپ ایک فقیہ، مفسر، فلسفی، ژرف اندیش متفکر، آئندہ نگر اوراسلامی مسائل میں صاحب نظر ہونے کے عنوان سے گذشتہ کئی دہائیوں سے حوزات علمیہ کے مسائل و مشکلات اور معاشرہ و اسلامی نظام کو بہت دقیق دور پر دیکھا اور اس کے لئے منشورات و منصوبے پیش کئے ان میں سے منجملہ موسسہ آموزشی و پژوہشی امام خمینی کا نام لیا جاسکتا ہے اور اس کی ہدایت و مدیریت اور کمیت و کیفیت کے لحاظ سے اس کی توسیع کی جانب اشارہ کیا جاسکتا ہے.
مجازی و نیم حضوری ثقافت و معارف اسلامی مرکز تعلیم: یہ مرکز ۱۳۸۵ہجری شمسی میں اس موسسہ کے رئیس علامہ آیت اللہ مصباح یزدی کے ہاتھوں افتتاح ہوا ۔ یہ مرکز دو تعلیمی شعبوں ، مجازی اور نیم حضوری صورت میں تمام خواہش مند افراد کے لئے اسلامی معارف کو تعلیمی خدمات پیش کرتا ہے اور اس کے اہداف یہ ہیں : *حقیقی معارف اسلام کو عالمی سطح پر پیش کرنا * معارف اسلامی خاص طور سے شیعی معارف کے شبہات کے جوابات *دور سے جدید تعلیمی پروگرامنگ کرنا *مکتوب صورت میں دنیا کی جدید ترین ٹکنالوجی کو پیش کرنا *دینی معارف سے کمیت اور کیفیت کے لحاظ سے عالمی مسلمانوں کی آگاہی میں اضافہ کرنا * اسلامی تعلیمات کی ترویج کے لئے دینی مراکز سے ہماہنگی اور ہمکاری وغیرہ...
امام خمینی تحقیقی و تعلیمی اداره
آنلاین تعلیم کا مرکز
27 گلستان اسٹریٹ ، محمد امین روڈ. قم ایران
فون : 5- 32908193 25 98+
فیکس: 32936002 25 98+
پوسٹ کوڈ: 3716684171
ای میل :info@ictvu.com